علی رضا کے نعتیہ مجموعے ، ثنائے سرورِ کو ایوارڈ سے نوازا گیا
خوبصورت نعت گو شاعر اور پی ٹی وی کے پروڈیوسر علی رضا کے نعتیہ مجموعے ،، ثنائے سرورِ،، کو وزارت مذہبی امور کی جانب سے صوبائی سیرت کانفرنس کے موقع پر اول ایوارڈ سے نوازا گیا۔یہ انعام حمزہ شہباز شریف نے انہیں پیش کیا۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں