خالد احمد کی کتاب نم گرفتہ کے لئے قومی ادبی ایوارڈ کا اعلان
قومی ادبی ایوارڈ برائے سال 2012 ء کا اعلان ۔ اُردو نظم کے لیے ُ’’ڈاکٹرعلامہ محمد اقبال ایوارڈ‘‘ خالد احمد کی کتاب ’’نم گرفتہ ‘‘ کو دیا گیا ہے، جس کے منصف :ریاض مجید ، پروفیسر نذیر انجم اور جلیل عالی تھے
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں