ادبستان اور تخلیقات کے مدیرِاعلیٰ رضاالحق صدیقی کا سفرنامہ،،دیکھا تیرا امریکہ،،بک کارنر،شو روم،بالمقابل اقبال لائبریری،بک سٹریٹ جہلم پاکستان نے شائع کی ہے،جسے bookcornershow room@gmail.comپر میل کر کے حاصل کیا جا سکتا ہے

تازہ تر ین


اردو کے پہلے لائیو ویب ٹی وی ،،ادبستان،،کے فیس بک پیج کو لائیک کر کے ادب کے فروغ میں ہماری مدد کریں۔ادبستان گذشتہ پانچ سال سے نشریات جاری رکھے ہوئے ہے۔https://www.facebook.com/adbistan


ADBISTAN TV

جمعہ، 25 اپریل، 2014

غزل ۔۔ شعیب بن عزیز

شعیب بن عزیز
ایک ذرہ بھی نہ مل پائے گا میرا مُجھ کو
زندگی تُونے کہاں لا کے بکھیرا مُجھ کو
سفر ِ شب میں تو پھر چاند کی ہمراہی ہے
کیا عجب ہوکسی جنگل میں سویرا مُجھ کو
میں کہاں نکلوں گا ماضی کو صدائیں دینے
میں کہ اب یاد نہیں نام بھی میرا مُجھ کو
شکوہ ء حال ِ سیہ گردش ِ دوراں سے نہیں
شام باقی تھی کہ جب رات نے گھیرا مُجھ کو

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں