معروف شاعر ، ادیب علی رضا کے نعتیہ
شعری مجموعہ ۔ ثنائے سرور ۔ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی تعارفی تقریب اور نعتیہ مشاعرہ ، بمقام ضلع کونسل ہال ساہیوال ,سخن دوست ویلفیئر فاؤنڈیشن ساہیوال کے زیرِ اہتمام منعقد ہوئی۔
صدارت :پروفیسر محمد اکرم ناصرکی تھی جبکہ مہمانانِ خصوصی: سید امجد علی شاہ ۔، صبیحہ صبا ، صغیر احمد جعفری ، صاحب کتاب علی رضاتھے۔نظامت کے فرائض پروفیسر ارجمند احمد قریشی نے سرانجام دئیے۔نعت : محمد افضال حسین سہروردی نے پیش کی۔دوسرےنعت پیش کرنے والےپروفیسر امین انجم تھے۔
کتاب پر واصف سجاد ، حسرت بلال صغیر احمد جعفری ، صبیحہ صبا ، افتخار شفیع ، راؤ شفیق احمد ، سید امجد علی شاہ اورپروفیسر محمد اکرم ناصر نے اظہارِ خیال کیا۔
نعتیہ مشاعرے میں صوفی محمد اکرم ، ملک احتشام الحق ، فاروق اظہر ، غضنفر عباس ، علی رضا ، حسرت بلال ، واصف سجاد ، محمد افضال سہر وردی ، پروفیسر ارجمند احمد قریشی ، پروفیسر امین انجم ، صغیر احمد جعفری ، پروفیسر محمد افتخار شفیع ، صبیحہ صبا ، راؤ محمد شفیق ، سید امجد علی شاہ ، پروفیسر محمد اکرم ناصر نے نعت پڑہنے کی سعادت حاصل کی۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں