اوسلو ، ناروے سے آئی ہوئی مہمان شاعرہ اور معروف اداکارہ محترمہ سونیا میر کے لیے سعود عثمانی نے شیزان ریسٹورنٹ فورٹریس سٹیڈیم لاہور میں ایک خیر مقدمی عشائیے کا اہتمام کیا جس میں دوستوں کی شرکت نے اسے پر لطف اور یادگار بنادیا ۔ سونیا میر کی نظموں کی کتاب " آدھی صدی میں کتنی صدیاں " حال ہی میں شائع ہوئی ہے ۔
اس پر لطف محفل مین جسے شعروں ، لطیفوں اور جملے بازی نے یادگار بنادیا بہت سے پیارے دوستوں نے شرکت کی
اس پر لطف محفل مین جسے شعروں ، لطیفوں اور جملے بازی نے یادگار بنادیا بہت سے پیارے دوستوں نے شرکت کی
مہمان شاعرہ سونیا میر کے علاوہ امجد اسلام امجد ، شعیب بن عزیز ، ایوب خاور ، شاہد علی خان ( مدیر الحمرا ) زاہد سعید ، فرحت زاہد ۔ ضیا الحسن ۔ حمیدہ شاہین ۔ طاہرہ سکندر ،جمیل احمد عدیل ، اظہر غوری ، نوید غازی ، احمد حماد نے
شرکت کی
شرکت کی
اس خوبصورت محفل مین ہمیشہ کی طرح نسیم سید ، عظمٰی سلیم سلمٰی جیلانی کی کمی محسوس ہوئی لیکن سلمان باسط کی کمی خاص طور پر محسو س کی گئی کہ سونیا میر سے تعارف انہی کے ذریعے تھا
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں