پنجاب انسٹیٹیوٹ آف لینگویج آرٹ اینڈ کلچر میں شفقت تنویر مرزا اور منو بھائی کی سالگرہ کے موقع پر شفقت تنویر مرزا کی کتاب ۔ پنجاب لوک ریت ۔۔ کی تقریبِ رونمائی ہوئی۔آئی اے رحمان،حسین حقانی،شفقت تنویر مرزا کی اہلیہ تمکین آرا اور منو بھائی تقریب کے مہمانان گرامی تھے۔اس موقع پر شفقت تنویر مرزا کو خراج پیش کیا گیا اور سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں