ادبستان اور تخلیقات کے مدیرِاعلیٰ رضاالحق صدیقی کا سفرنامہ،،دیکھا تیرا امریکہ،،بک کارنر،شو روم،بالمقابل اقبال لائبریری،بک سٹریٹ جہلم پاکستان نے شائع کی ہے،جسے bookcornershow room@gmail.comپر میل کر کے حاصل کیا جا سکتا ہے

تازہ تر ین


اردو کے پہلے لائیو ویب ٹی وی ،،ادبستان،،کے فیس بک پیج کو لائیک کر کے ادب کے فروغ میں ہماری مدد کریں۔ادبستان گذشتہ پانچ سال سے نشریات جاری رکھے ہوئے ہے۔https://www.facebook.com/adbistan


ADBISTAN TV

منگل، 10 دسمبر، 2013

ساھیوال میں علی رضا کے نعتیہ مجموعے ثنائے سرور کی تقریبِ رونمائی

معروف شاعر ، ادیب علی رضا کے نعتیہ 
شعری مجموعہ ۔ ثنائے سرور ۔ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی تعارفی تقریب اور نعتیہ مشاعرہ ، بمقام ضلع کونسل ہال ساہیوال ,سخن دوست ویلفیئر فاؤنڈیشن ساہیوال کے زیرِ اہتمام   منعقد ہوئی۔

صدارت :پروفیسر محمد اکرم ناصرکی  تھی جبکہ مہمانانِ خصوصی: سید امجد علی شاہ ۔، صبیحہ صبا ، صغیر احمد جعفری ، صاحب کتاب علی رضاتھے۔نظامت  کے فرائض پروفیسر ارجمند احمد قریشی  نے سرانجام دئیے۔نعت : محمد افضال حسین سہروردی نے پیش کی۔دوسرےنعت پیش کرنے والےپروفیسر امین انجم تھے۔

کتاب پر واصف سجاد ، حسرت بلال صغیر احمد جعفری ، صبیحہ صبا ، افتخار شفیع ، راؤ شفیق احمد ، سید امجد علی شاہ اورپروفیسر محمد اکرم ناصر  نے اظہارِ خیال کیا۔
نعتیہ مشاعرے میں صوفی محمد اکرم ، ملک احتشام الحق ، فاروق اظہر ، غضنفر عباس ، علی رضا ، حسرت بلال ، واصف سجاد ، محمد افضال سہر وردی ، پروفیسر ارجمند احمد قریشی ، پروفیسر امین انجم ، صغیر احمد جعفری ، پروفیسر محمد افتخار شفیع ، صبیحہ صبا ، راؤ محمد شفیق ، سید امجد علی شاہ ، پروفیسر محمد اکرم ناصر  نے نعت پڑہنے کی سعادت حاصل کی۔



کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں